سوات کے صحافی فضل خالق کو ایشیاء لیڈر شپ فیلو پروگرام کے لئے منتخب کرلیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء ) جاپان حکومت کی طرف سے ہرسال انٹرنیشنل ہاؤ س آف جاپان اور جاپان فاونڈیشن کے اشتراک سے ایشیاء بھر سے چھ یا سات ایسے افراد کو دوماہ کی سکالرشپ کے لئے منتخب کیاجاتا ہیں جوکہ اپنے فیلڈمیں منفرد کام کرچکے…