Browsing Tag

Asim Khan

سیاسی مخالفین مظاہرین کو میرے خلاف اُکسا رہے ہیں،عاصم خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02فروری2018) ڈسٹرکٹ کونسل سوات کے ممبر عاصم خان نے کہا ہے کہ راستے کی بندش سے میرا کوئی تعلق نہیں میرے سیاسی مخالفین نے میرے خلاف مظاہرین کو اکسایا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ کونسل سوات کے ممبر عاصم خان نے سوات…