Browsing Tag

ASSEMBLY OF PAKISTAN

پاکستان میں برطانوی معیار کے وینٹی لیٹرز کی تیاری کا فیصلہ

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضون کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریض کو حالت خراب ہونے پر وینٹی لینٹر پر منتقل کیا جاتا ہے لیکن پاکستان کو اس وقت وینٹی لیٹرز کی شدید قلت کا سامنا ہے جس کی وجہ…

سینیٹ نے زینب الرٹ بل 2020ء کی منظوری دے دی

چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹر اعظم سواتی نے زینب الرٹ بل پیش کیا۔ اپوزیشن نے بل میں ترامیم تجویز کرتے ہوئے کہا کہ اس بل میں مزید تین دفعات شامل کی جانی چاہئیں۔ اپوزیشن نے بل پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے…

کورونا وائرس سے اموات کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہے: سربراہ قومی ادارہ صحت

میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام نے کہا کہ اس قسم کی وبائی صورت حال میں ہمیں خوف کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے دو افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے لیکن دونوں متاثرہ افراد صحتیاب ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے…

وفاقی حکومت نے احسان اللہ احسان کے فرار کی تصدیق کردی

فروری کو کالعدم ٹی ٹی پی کے سابق ترجمان نے آڈیو پیغام میں دعویٰ کیا تھا کہ وہ سرکاری تحویل سے فرار ہوگیا ہے۔ اس کے بعد ذرائع نے دعویٰ کیا تھا کہ احسان اللہ احسان ایک حساس آپریشن کے دوران فرار ہوا جسے اپنے جرائم کی سزا ملنا تھی۔ اب پہلی…

ترکی اور پاکستان میں دہری شہریت معاہدہ زیر غور

معاہدہ طے پانے کی صورت میں پاکستان اور ترکی کے باہمی تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ اسلام آباد حکومت نے گزشتہ برس ترک شہریوں کو ویزا فری انٹری کی فہرست میں شامل کیا تھا۔ترک نیوز ایجنسی انادولو کے مطابق معاہدے پر کام ہو رہا ہے۔

چین سے معاہدہ ہو گيا ہے، صحتیاب ہونے تک پاکستانی وہیں رہیں گے: ظفر مرزا

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے ایک بھی مریض کی تصدیق نہیں ہوئی اور وزیراعظم عمران خان اس معاملے پر توجہ رکھے ہوئے ہیں۔ ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ آج شام تک کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے…

وزیر خارجہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

ملاقات میں  زلمےخلیل زاد نے شاہ محمود قریشی کو طالبان سے امن مذاکرات کی حالیہ صورت حال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ طے پانے سے "انٹرا افغان مذاکرات" کی راہ ہموار ہو گی۔ اس موقع پر  شاہ محمود قریشی کا…

کورونا وائرس: چین نے پاکستانیوں کو تمام سہولیات دینے کی یقین دہانی کرائی ہے: دفتر خارجہ

حکومت نے پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی قائم کی ہے اور این آئی ایچ میں ایمرجنسی سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی حکام نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے بر وقت اقدامات کیے ہیں، ہم چینی بھائیوں کی ہر طرح…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پنجاب کے 7 شہروں کے لیے قرض دیا گیا ہے جس کا مقصد شہری خدمات کا معیار بہتر اور جدید منصوبوں کے لیے آسانی فراہم کرنا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے فراہم کردہ قرض بہاولپور، ڈی…

وزیراعلیٰ سندھ کی وزیراعظم سے ملاقات، آئی جی کی فوری تبدیلی کا مطالبہ

وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی کے حوالے سے تحفظات سے آگاہ کیا اور کلیم امام کی فوری تبدیلی کا بھی مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو سندھ کابینہ کے فیصلوں اور تحفظات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More