Browsing Tag

ASSEMBLY OF PAKISTAN

ترکی میں زلزلے سے 21 افراد ہلاک، ایک ہزار سے زائد زخمی

ریسکیو ٹیموں نے شدید سرد موسم کے باوجود فلاحی کام شروع کر دیا ہے جب کہ ترک وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ امدادی کاموں کے لیے فوج بھی اسٹینڈ بائی پر ہے۔ زلزلے کے باعث سیکڑوں کی تعداد میں لوگ بے گھر ہو گئے ہیں اور مواصلات کا نظام بھی بری طرح متاثر…

امریکا کی مشکل توقعات تو نبھا دیں مگر پاکستان کی توقعات کا کیا ہوا؟ شاہ محمود

مائیک پومپیو کو بتایا کہ پاکستان کی جانب سے دو امریکی یرغمالیوں کی بازیابی میں مدد بھی کی گئی ہے۔ شاہ محمود نے اعتراض اٹھایا کہ پاکستان سیاحت کے لیے پُرکشش سرفہرست 10 ملکوں میں شامل ہے لیکن امریکا کی ٹریول ایڈوائزری سیاحت کے فروغ میں رکاوٹ…

318 اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کی رکنیت معطل

جن اراکین کی رکنیت معطل ہوئی ان میں وفاق یوزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم، سینیٹر حاصل بزنجو، سینیٹر مصدق ملک اور پیر صابر شاہ بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ فاقی وزیر طارق بشیر چیمہ، وزیر مملکت زرتاج گل وزیر، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور…

سینیٹ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ بل منظور کر لیا گیا

منظوری پراپوزیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا  ایسا اتفاق رہا توعوامی مسائل پر قانون سازی کر سکیں گے۔ اپوزیشن کے مطالبے پر زینب الرٹ ردعمل اور بحالی بل 2020ء اورخواتین جائیداد حقوق کے نفاذ کے بل 2020ء سمیت 7 بل متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کردیے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More