کالام،اتروڑ کے مقام پر موٹر کار کھائی میں جاگری،دو سیاح جاں بحق ہو گئے
سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔16اگست2017ء)سوات کے علاقے کالام میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے دو افرا موقع پر جاں بحق ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز خیبر ایجنسی کے رہائشی دو افراد خان شیر ولد ازمیر اور جنت گل کالام کی سیر کے لئے آئے ہوئے تھے…