آج کی خبریں بیرسٹر خالد جاوید کی بطور اٹارنی جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری Waqas Haroon فروری 22, 2020 0 وزارت قانون کی جانب سے خالد جاوید خان کی بطور اٹارنی جنرل آف پاکستان تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔