عائشہ کی جیت سےپختونخوا کی خواتین کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی ۔ایاز نائیک
سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 08 فروری 2019ء)متحدہ عرب مارات میں منعقدہ تایئکوانڈو کے مقابلوں میں جیتنے والی 8 سالہ عائشہ ایاز کے والد ایاز نائیک نے بیٹی کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عائشہ کی جیت سے پاکستان بھر اور…