ایم پی اے عزیز اللہ گران نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں حکومت ختم کرنے کی طاقت نہیں، وزیراعظم عمران خان 5 سال پورے کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتی
پی ٹی آئی کی اونچی اڑان، علاقہ چارباغ میں پیپلزپارٹی کو شدید دھچکا، ایم پی اے عزیز اللہ گران خان پیپلزپارٹی کے اہم وکٹیں گرانے میں کامیاب ہوگئے۔ سیکڑوں افراد نے پیپلزپارٹی کاساتھ چھوڑکر تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔ حلقہ پی کے 4میں تحریک…
ممبرصوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمودخان نے سرکاری دفاترکو کرپشن سے پاک کرنے کا آغاز کردیاہے اور سوات میں محکمہ تعلیم کے 2آفیسرز کو تبدیل کرنابھی کرپشن کے خلاف کارروائی کی ایک کڑی ہے۔
ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 4 عزیز اللہ گران کے فنڈز سے گھر کے اندر مبینہ طور پر ہینڈ پمپ نصب کیا گیا ہے، ہینڈ پمپ پر عزیز اللہ گران کے نام کی تختی بھی لگی ہوئی ہیں ۔علاقہ اجرنگ کے عوام کے مطابق ایم پی اے عزیز اللہ کے حلقہ میں محکمہ…
ایم پی اے عزیز اللہ گران خان نے کبل میں وفاقی وزیرمرادسعید سے طویل ملاقات کرکے بعض امور کے حوالے سے آگاہ کردیا، وفاقی وزیرمرادسعید نے پی کے 4میں کامیاب جلسہ منعقد کرنے پر عزیز اللہ گران کو مبارکباد دی اوران کے کردار کوسراہا۔ پارٹی کو منظم…
پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام حلقہ پی کے 4 کی سطح پر کامیاب کنونشن کے بعد اب کارکنوں کی طرف سے ایم پی اے عزیز اللہ گران پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے کہ وہ پہلے یونین کونسلوں کی سطح پر اور بعد میں ضلعی سطح پر گرینڈ ورکر کنونشن کے انعقاد کیلئے…
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات صوبہ خیبرپختونخوا عزیز اللہ خان گران نے نیب حکام کی توجہ سوات میں کرپٹ سرکاری لوگوں کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہاہے کہ پہلے بھی ان کرپٹ لوگوں کے حوالے سے ان کی کرپشن اوربدعنوانیوں کے…