آج کی خبریں باچا خان ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد عدنان باچا نومبر 22, 2019 0 ائیر پورٹ ذرائع کے مطابق باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر مسافر کے سامان سے سکیورٹی فورسز کی وردیاں برآمد ہوئیں، مسافر باچا خان ائیر پورٹ سے نجی ائیر لائن کے زریعے دوہا جا رہا تھا