آج کی خبریں بحرین کے علاقہ مانکیال میں تحصیل انتظامیہ کے خلاف گرینڈ جرگہ عدنان باچا اگست 28, 2021 0 دریا پر انتظامیہ قبضہ، جنگل پر محکمہ فارسٹ قبضہ اور سڑکوں پر این ایچ اے کا قبضہ، لیکن اس پر بھی منظور نظر لوگوں کو کھلی چھوٹ، جبکہ غریب کو جرمانے اور جیل کی سزا ہوتی ہے