بحرین تا کالام شاہراہ کو 60 فٹ تک کشادہ کرنے کا فیصلہ
کالام تا بحرین شاہراہ کو 60 فٹ تک کشادہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ تحصیل انتظامیہ بحرین نے تجاوزات کے خلاف اپریشن کے لئے لائحہ عمل مرتب کرلیا۔اس حوالے سے اسسٹنٹ کمیشنر بحرین ہدایت اللہ خان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا