Browsing Tag

baluchistan

كوئٹہ میں لاک ڈاؤن كی خلاف ورزی پر 43 دكانیں اور 4 فیكٹریاں سیل؛ 39 افراد گرفتار

اسسٹنٹ كمشنر كوئٹہ سٹی سیدہ ندا كاظمی نے عملے كے ہمراہ لاک ڈاؤن كی خلاف ورزی پر میكانگی روڈ، كاسی روڈ، سیٹلائٹ ٹاؤن اور گرد و نواح كے علاقوں میں كارروائی كے دوران مجموعی طورپر 43 دكانیں سیل كركے 39 افراد كو گرفتاركرلیا۔

کورونا وائرس؛ بلوچستان میں تمام تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 15 مارچ تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے، اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق صوبے کے تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد یکم مارچ کو…

دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے تین بھائیوں سمیت 4 کانکن جاں بحق ہوگئے، مائنز حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے 5 گھنٹے بعد لاشیں نکال کر اسپتال منتقل کردیا ہے جب کہ جاں بحق کان کنوں کا تعلق تحصیل مسلم باغ…

نوکنڈی میں لیویز کی کارروائی، 27 غیرملکی مغوی بازیاب

بلوچستان کے ضلع چاغی کی تحصیل نوکنڈی کے علاقے مغربی بازار میں واقع ایک گھر سے 27 غیرملکی مغوی بازیاب ہوگئے جب کہ نامعلوم افراد کی گھر پر فائرنگ سے ایک اغوا کار بھی ہلاک ہوا۔ لیویز کے مطابق بازیاب تمام افراد کا تعلق افغانستان اور ازبکستان…

ریکوڈک کیس، پاکستان کی 6 ارب ڈالر جرمانے کیخلاف درخواست منظور

بلوچستان کے علاقے ریکوڈک میں سونے اور چاندی کی تلاش کے لیے صوبائی حکومت کے ادارے بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور کینیڈا کی کمپنی بی اپچ پی کے درمیان 29 جولائی 1993کو ایک معاہدہ ہوا جسے چاغی ہیلز ایکسپوریشن جوائنٹ وینچر ایگریمنٹ کا نام دیا…

بلوچستان سے 11 ارب روپے سے زائد مالیت کی منشیات پکڑی گئی

اے این ایف  ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی نے بتایا کہ خفیہ اطلاع پر پاک ایران بارڈر کے قریب تفتان میں کارروائی کی گئی، منشیات ایک گودام میں چھپائی گئی تھی جس میں 848 کلوگرام افیون، 84 کلوگرام چرس، 71 کلوگرام آئس ہیروین، 53 کلو گرام مارفین اور 32…

بچی اغواءکیس: سرفرازبگٹی کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور

جس وقت عدالت نے گرفتاری کا حکم دیا تو بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفرار بگٹی عدالت میں موجود تھے تاہم سرفراز بگٹی گرفتاری دیئے بغیر ہی عدالت سے روانہ ہو گئے۔ سرفراز بگٹی کی جانب سے بلوچستان ہائیکورٹ آج ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست…

عدالت کا سرفراز بگٹی کو گرفتار کرنے کا حکم، سینیٹر گرفتاری دیئے بغیر روانہ

ایڈیشنل سیشن کورٹ نے بچی کے اغواء میں معاونت سے متعلق کیس میں سینیٹر سرفراز بگٹی کی ضمانت کی درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیا۔ جس وقت عدالت نے گرفتاری کا حکم دیا تو بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفرار بگٹی عدالت میں…

بلوچستان: بالائی علاقوں میں شدید برفباری، 15افراد جاں بحق

حادثات میں 15 افراد جاں بحق ہوگئے۔ بلوچستان کے بالائی علاقوں میں3 سے4 فٹ تک برف پڑ چکی ہے، شدید برف باری سے زیارت،مستونگ، قلعہ سیف اللہ ،قلعہ عبداللہ ،ہرنائی اور بولان میں کئی جگہ رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی…

اسپتالوں کو گلے کے امراض کے مریضوں کا ریکارڈ دینے کی ہدایت

سرکاری اسپتالوں کی انتظامیہ سے کہا ہے کہ اپنے اپنے صوبوں میں انفلوئینزا وائرس سے متاثر ہونیوالے مریضوں کے ٹیسٹ قومی ادارہ صحت اسلام آباد لیبارٹری بھیجیں۔  ملک میں سرد موسم شروع ہوتے ہی انفلوئینزاH1N1 وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے،انفلوئینزا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More