آج کی خبریں والی سوات کی بیوہ نے ’ بنگلہ ‘ کی فروخت کا اشتہار جاری کردیا عدنان باچا اکتوبر 9, 2021 0 اشتہار کے ذریعے والی سوات کے دیگر ورثاء پر یہ واضح کیا جا رہا ہے کہ وہ مارکیٹ ریٹ کے مطابق ہی اپنا حصہ فروخت کریں گی چاہے کوئی بھی خریدیں