Browsing Tag

Bank Robbery

چارباغ میں رات گئے ڈکیتی کی واردات،بینک اور سٹور کے تالے توڑدئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :16اکتوبر2017ء) چارباغ میں ڈکیتی کی واردات،نامعلوم چوروں نے بینک اور جنرل سٹور کے تالے توڑ دئے،پولیس کےمطابق تحصیل چارباغ میں گزشتہ رات ایک بجے سے 2 بجے کے درمیان نامعلوم چوروں نے حبیب بینک اور قریبی جنرل سٹور میں…

خوازہ خیلہ پولیس نے بینک لوٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا،ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔یکم اگست 2017ء ) سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں پولیس نے بینک لوٹنے کا منصوبہ ناکام بنا کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رات کے وقت بینک لوٹنے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More