آج کی خبریں بنوں میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار جاں بحق عدنان باچا نومبر 20, 2019 0 بنوں میں تھانہ میراخیل کی حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے اہلکار پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا