Browsing Tag

Barama

سوات، بارامہ کی مین شاہراہ پر با اثر افراد کا قبضہ

مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں قبضہ مافیا گروپ سرگرم ہوگیا ہے،گھروں کے مالکان نے سڑکوں پر قبضہ کرنا شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق محلہ آکبرآباد بارامہ میں سڑک کے کنارے نئے بننے والے گھروں کے مالکان نے سٹرکوں پر قبضہ شروع کردیا ہے گھروں کیلئے…

مینگورہ،علاقہ بارامہ میں پانی کی قلت،مکین شدید مشکلات سے دوچار

مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ بارا مہ میں پانی کی قلت نے سنگین صورتحال اختیار کی ہے،علاقہ میں پانی کی قلت کی وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور دور دراز سے پانی لانے پر مجبور ہیں

بارامہ میں سوئی گیس منصوبہ سردخانے کی نذر،پائپ لائن تاحال نہ بچھائی جا سکی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:20جنوری2017ء) مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں سوئی گیس پائپ لائن تاحال نہ بچھائی جا سکی،ضلعی ناظم نے ایک ماہ قبل پائپ لائن کے لئے کھودی گئی گلی کوچوں کا افتتاح کیا تھا۔مینگورہ کے علاقے بارامہ میں گزشتہ ماہ سوئی گیس منصوبے…

مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں پانی کی شدید قلت،لوگ بوند بوند کو ترس گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔19ستمبر2017ء )مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں پانی کی شدید قلت نے عوام کو رُلا دیا،لوگ پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے، مینگورہ کے نواحی علاقہ بارامہ میں گزشتہ کئی دنوں سے پانی کی فراہمی معطل ہے جس کی وجہ سے علاقے میں پانی…

مینگورہ شہر میں گھر گھر تک سوئی گیس پہنچانا ہمارا مشن ہے،ارشاد خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور ضلعی کونسلر ارشاد نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر میں گھر گھر کو سوئی گیس پہنچانا ہمارا مشن ہے ، امیر مقام سوات کے عوام کے مسائل تر جیہی بنیادوں پر حل کررہے ہیں۔ مینگورہ کے نواحی…

بارامہ میں خراب ٹرانس فارمر کی مرمت کے لئے چندہ اکٹھا کیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08جولائی 2017ء )سوات کے علاقے پٹھانے اکبرآباد بارامہ کے مکین بار بار ٹرانسفارمر خراب ہونے سے پریشان ہوگئے ، اپنی مدد آپ کے تحت ہزاروں روپے چند ہ جمع کرکے واپڈا حکام کو ٹرانسفارمر درستگی کے لئے فراہم کردئیے ، علاقہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More