Browsing Tag

Batteries

سوات، گاڑیوں کی بیٹریاں چورے کرنے والے ملزمان گرفتار

منگلور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑیوں سے بیٹریاں چرانے والے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ چوری شدہ بیٹریاں بھی برآمد کرلی گئیں۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ منگلور جہان عالم خان اور انکی ٹیم نے گاڑیوں سے بیٹریاں چوری کرنیوالے ملزمان فضل…