Browsing Tag

Bazar

حکومتی پابندی کے باوجود مینگورہ بازار صبح 9 بجے کھل گیا

ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے مینگورہ شہر کے دکانوں کو احکامات جاری کئے گئے تھے کہ صبح دس بجے سے پہلے اور رات سات بجےکے بعد دکانیں بند رکھی جائیں، لیکن مینگورہ شہر کی دکانیں اج جمعرات کے دن صبح نو بجے کھل گئی تھی۔مینگورہ شہر کے دکانداروں نے…

سوات،لیگی رہنما کی گرفتاری کے خلاف کبل میں مکمل شٹر ڈاؤن

پاکستان مسلم لیگ تحصیل کبل کے صدر عبد الغفور خان، ممبر تحصیل کونسل عثمان غنی کی گرفتاری کے خلا ف کبل بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی،دکانیں اور مارکیٹس بند رہی جبکہ تاجروں اور عوام کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری رہا۔دھرنے سے خطا ب کر تے…

مصنوعی قلت میں سوات کے تاجر ملوث نہیں، صدر ٹریڈ فیڈریشن عبدالرحیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سوات میں اشیائے خوردو نوش کی کوئی قلت نہیں، پرائس ریویو کمیٹی کے مقرر کردہ نرخوں پر اشیائے خوردو نوش فروخت کئے جا رہے ہیں اور نہ سوات کا کوئی تاجر مصنوعی مہنگائی میں…

مینگورہ،انتظامیہ کی جانب سے بھاری بھرکم جرمانے،کاروباری طبقہ متاثر

سوات (زما سوات ڈاٹ کام )مینگورہ میں انتظامیہ کے بھاری بھرکم جرمانوں نے دکانداروں کا جینا محال کردیا، محکمہ فوڈ،ہلال فوڈ اتھارٹی اور اسسٹنٹ کمشنر کی جانب سے آئے روز چھاپوں نے کاروباری طبقہ کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق…

ماہ رمضان، 25 سستے بازاروں میں عوام کو ریلیف مل رہا ہے،کمشنر ملاکنڈ

زما سوات(08مئی2019ء)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض محسود نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں 25 سستے بازاروں میں عوام کو سستے ریٹس پر اشیاء خورد ونوش فراہم کر رہے ہیں اور رمضان المبارک میں مہنگائی کرنے والوں کو جیلوں میں بھیجا جا رہا ہے،ان خیالات کا…

مینگورہ میں رمضان سستا بازار کا افتتاح کردیا گیا

زما سوات ڈاٹ کام (04مئی2019ء)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے مینگورہ شہر میں رمضان سستا بازار کا افتتاح کر دیا، صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت و لائیو سٹاک محب اللہ خان اور چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان بھی اُن کے ہمراہ تھے،مینگورہ…

اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی کی جانب سے دکانوں پر چھاپے

زما سوات (09اپریل2019ء)اسسٹنٹ کمشنربابوزئی کی جانب سے مینگورہ شہر کے بازاروں میں دکانوں پر چھاپے مارے گئے ، اشیائے خوردنوش کی قیمتوں کا معائنہ کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر سوات ثاقت رضا اسلم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی عامر علی شاہ نے مینگورہ…

ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ خان گران کا بغیر پروٹوکول اور سکیورٹی کے مینگورہ بازار میں شاپنگ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 31 دسمبر 2018ء)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنیات ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ خان گران نے کہا ہے کہ میں عوامی خادم ہوں ایک عام شہری کی طرح لوگوں کے ساتھ زندگی گزار رہاہوں میں پرٹوکول اور وی آئی پی کلچر…

رمضان المبارک میں سیکورٹی کے لئے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں، اضافہ کردیا ہے،ڈی پی او

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22مئی2018) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں عوام کی جان ومال کے تحفظ کے لئے پولیس گشت کو 24گھنٹے یقینی بنا دیا ہے اور اہم شاہراہوں اور بازاروں سمیت ضلع بھر میں نماز…

سوات ٹریڈر فیڈریشن نے سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کا فیصلہ مسترد کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :24اکتوبر2017ء )سوات ٹریڈرزفیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے کہا ہے کہ سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ مستردکرتے ہیں، سوات کی تاریخی تشخص کومسخ کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے ، صوبائی حکومت نے دوراقتدارکے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More