Browsing Tag

Beaten

مٹہ،سترہ سالہ نوجوان کا چار سالہ بچے پر تشدد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :30مارچ2018)تحصیل مٹہ کے علاقہ بوڈیگرام میں 17 سالہ نوجوان نے چار سالہ بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ مٹہ پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کر دیے۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد نے پولیس…