Browsing Tag

Bilawal

گوشواروں میں تضاد: بلاول کو 15 روز کی مہلت

فاروق ایچ نائیک نے الیکشن کمیشن کے اختیار پر اعتراض اٹھا تے ہوئے کہا کہ الیکشن ایکٹ کے تحت الیکشن کمیشن گوشواروں میں تضاد پر کارروائی نہیں کرسکتا۔ اس پر الیکشن کمیشن کے ممبر ارشاد قیصر نے کہا کہ کوئی رکن اثاثے چھپائے یا غلط بیانی کرے تو…

پیپلز پارٹی کا آرمی ایکٹ ترمیمی بل کی حمایت کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت آرمی چیف کے نوٹیفیکیشن کی طرح آرمی ایکٹ میں ترمیم کو بھی متنازع بنا رہی ہے، حکومت اورمسلم لیگ ن مل کر عجلت میں قانون سازی کررہے ہیں، ن لیگ نے کل…

بلاول ملک میں جمہوریت لانا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی پارٹی میں لائیں، فردوس عاشق

سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہم ایک ایسے شخص کی آواز سن رہے ہیں جسے بینظیر بھٹو کی یاد صرف ان کی برسی پر ستاتی ہے، وزیراعظم کو پرچی کے ذریعے سیاست میں اترنے والے سلیکٹڈ کا طعنہ دے رہے ہیں

آصف زرداری شکاری ہیں جواب کھلاڑی کا شکارکریں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدرآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پرضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ فیصلے کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ جج صاحبان کے…

آصف زرداری کی ضمانت کے لئے درخواست دائرکریں گے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سابق صدرآصف زرداری کی طبیعت بدستورناساز ہے، آصفہ بھٹو نے سابق صدر کو ضمانت کے لیےمنا لیا ہے اور اب فیصلہ ہوا ہے کہ کل طبی بنیادوں پر آصف زرداری کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More