Browsing Tag

Bill

اپوزیشن نے نیب ترمیمی آرڈیننس مسترد کردیا

اکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان اپنی حکومت کے ہر منصوبے کی انکوائری روکنے کے لئے نیب آرڈیننس لا رہے ہیں ، سلیکٹڈ حکومت کا نیب آرڈیننس اپنی کرپٹ حکومت اور دوستوں کو این آر او دینے کی سازش ہے

خیبرپختونخوا حکومت کا بھاری اسکول بیگز کیخلاف بل لانے کا فیصلہ

چند روز قبل پشاور ہائیکورٹ نے کے پی حکومت کو بھاری اسکول بیگز کے خلاف قانون متعارف کرانے کا حکم دیاتھا۔مذکورہ بل کی کاپی میں انٹرنیشنل کروپریکٹک پیڈیٹرکٹ ایسوسی ایشن (آئی سی پی اے)کاحوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سکول بیگ بچے کے وزن کے 15…

سوئی گیس کے بھاری بھرکم بل،صارفین رُل گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کو بھاری بھرکم بل موصول ہوگئے،منتخب عوامی نمائندے دعوؤں تک محدود،عملی اقدامات تا حال نہ اُٹھائے جا سکے، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کو بھاری بھر کم بل…

فاٹا اصلاحات بل صوبائی اسمبلی میں پیش، سوات سمیت مالاکنڈ ڈویژن کے ممبران اسمبلی نے حمایت کردی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 27 مئی 2018ء) فاٹا اصلاحاتی بل پر مالاکنڈ ڈویژن کے تمام ایم پی ایز نے مشروط حمایت کردی، بل اکثریت سے پاس ، تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی میں اج فاٹا انضمام بل پیش کیا گیا، اس سے قبل مالاکنڈ ڈویژن کے…

کانجو میں بھاری بھرکم بجلی بلوں کیخلاف صارفین سراپااحتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22فروری2018)کانجو میں بھاری بھرکم بجلی بلوں کیخلاف صارفین سراپااحتجاج ، ڈھیرئی میں واپڈا آفس کے سامنے ٹاؤن شپ کے مکینوں کااحتجاجی مظاہرہ ، کانجو ٹاؤن شپ کیلئے الگ میٹرریڈر اورلائین مین مقررکرنے کامطالبہ ، صدر حاجی بخت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More