Browsing Tag

Bise Result 2021

سوات، میٹرک نتائج کا اعلان، 1098نمبروں کے ساتھ پانچ طلباء و طالبات کی پہلی پوزیشن

سوات پبلک سکول کی انم خان، سنگوٹہ بلک سکول کی لائبہ بی بی،آسائش اسرار،انوشہ رحمان اور اقراء سکول اینڈ کالج ڈگر بونیر کے وقار علی نے 1098 نمبر حاصل کرکے پہلی پوزیشن حاصل کرلی