سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
سوات(زما سوات ڈاٹ کام :20فروری2018)سوات تعلیمی بورڈ نے میڑک کے سالانہ امتحان کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات کے پریس ریلیز کے مطابق امسال 2018ء کے میڑک کے سالانہ امتحانات 20 مارچ سے شروع ہوں گے اور 7اپریل تک جاری رہیں گے۔…