سوات بورڈ نے سپیشل سپلیمنٹری امتحانات کا اعلان کردیا
سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ سوات نے میٹرک اور انٹر میڈیٹ اسپیشل /سپلیمنٹری امتحان 2020ء کیلئے تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں، دونوں امتحانات (میٹرک و انٹرمیڈیٹ)22ستمبر بروز منگل 2020ء سے شروع ہوں گے، تمام امیدواروں کو…