میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری نتائج کا اعلان 15اکتوبر کو کیا جائے گا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام)کنٹرولرامتحانات سوات تعلیمی بورڈ کے ایک اعلامیہ کے مطابق میٹرک اور انٹرمیڈیٹ سپلیمنٹری /سپیشل امتحان 2020کے نتائج کا اعلان15اکتوبر2020بروز جمعرات کو ہوگا، سی ڈی کے کاپہ سہ پہر 5 بجےBISEسیدو شریف (سیکریسی سیکشن)سے…