افغانستان میں امریکیوں کا قتل، افغانستان میں سڑک کے کنارے نصب بم کے دھماکے میں امریکی سروس کے دو اراکین ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے ضلع داند میں پیش آیا۔ جہاں نیٹو فورسزکی ایک گاڑی ،…
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے لکی مروت میں انسداد پولیو ٹیم پر خودکش حملہ میں ملوث ہونے کے الزام میں متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔
پشاور ہائی کورٹ کے باہر ایک رکشے میں اس وقت دھماکا ہوا جب وہاں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے تاہم حادثے میں 11 افراد زخمی ہوئے، واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ کسی بھی قسم کی دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر بم ڈسپوزل یونٹ…
مینگورہ کے علاقے بنڑ کی حدود میں گندے نالے سے پرانا مارٹر گولہ برآمد ،بم ڈسپوزل سکواڈ نے ناکارہ بناکر علاقے کو تباہی سے بچالیا ۔۔بنڑ پولیس کے مطابق گذشتہ روز ایک اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے گندے نالے سے پرانا 42 کلو وزنی…