آج کی خبریں سوات، ایک ہزار313 نابینا افراد کو روزگار مہیا کردیا گیا عدنان باچا اگست 25, 2021 0 تقریبا 13 13 بصارت سے محروم افراد نے نہ صرف تمام ضروری سامان کے ساتھ پاپ کارن مشینیں وصول کیں بلکہ مالاکنڈ ڈویژن میں ایس پی ایس کے تمام کیمپسز میں جگہیں بھی حاصل کیں