آج کی خبریں جمعیت علماء اسلام (ف) کا 26 نومبر کو ‘اے پی سی’ بلانے کا اعلان عدنان باچا نومبر 24, 2019 0 جے یو آئی (ف) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ن لیگ کے مرکزی سیکریٹری جنرل احسن اقبال سے ٹیلی فونک رابطہ کیا