سوات میں تن سازی کے مسٹر جونئیرمقابلے اختتام پذیر
سوات میں تن سازی کے مقابلے اختتام پذیر، مسٹر جونیئر مقابلوں میں رضوان آف پشار نے جونیئر مین فیزیک مقابلہ جیت کراعزاز اپنے نام کرلیا، علی آف پشاور نے دوسری پوزیشن حاصل کی، اس موقع پر انصاف سپورٹس اینڈ کلچرل فیڈریشن کے صوبائی صدر ایم پی اے…