سابقہ ایم پی اے فضل حکیم کے حجرے کے گیٹ پر نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا
سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سابقہ ایم پی اے اور ریجنل صدر تحریک انصاف فضل حکیم یوسفزئی کے حجرہ کے گیٹ پر نامعلوم افراد نے مگنیٹک بم لگا دیا، پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ موقع پر پہنچ گئی اوربم کو ناکارہ بنا دیا گیا، پولیس…