Browsing Tag

brt

پشاور بی آر ٹی منصوبے میں سنگین خامیوں کی نشاندہی

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بس اسٹیشنوں کے ڈیزائن غیر معیاری ہیں، اندھے موڑ بنائے گئے ہیں جن کی وجہ سے بسوں میں آمنے سامنے ٹکراؤ کا خطرہ ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں نے بھی بی…

بی آر ٹی منصوبہ: ایف آئی اے نے مکمل تحقیقاتی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی

بی آر ٹی کے حوالے سے سابق ڈی جی پی ڈی، پی ڈی اے اور ٹرانس پشاور سمیت منصوبے سے وابستہ مختلف لوگوں سے تحقیقات کی گئیں۔ حکام نے بتایا کہ تحقیقات میں دیگر محکموں سے بھی مدد حاصل کی گئی لہٰذا عدالت نے مزید تحقیقات کا حکم دیا تو کریں گے۔ واضح…

بی آر ٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا، وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا

پشاور(ویب ڈیسک)وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ بی آرٹی منصوبہ جون میں مکمل ہوگا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہ محمد وزیر نے بی آرٹی پشاور کے حوالے سے حقیقت عیاں کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ مذکورہ منصوبہ کی تکمیل…

خیبرپختونخوا حکومت پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے سپریم کورٹ پہنچ گئی

پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مخدوم علی خان ایڈوکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ اسلام آباد اور پشاور رجسٹری میں الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں جن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بی آر ٹی پشاور کے حوالے سے پشاور ہائی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں…

ایف آئی اے نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا

ذرائع ایف آئی اے کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر کریں گے، اس کے علاوہ منصوبے میں تحقیقات کی خاطر بہت…

پشاور بی آرٹی کی تحقیقات کا ٹاسک واجد ضیاء کو مل گیا

پشاور بی آرٹی کی تحقیقات کا ٹاسک واجد ضیاء کو مل گیا،واجد ضیاء کیلئے بطور ڈی جی ایف آئی اے شفاف تحقیقات کرنا چیلنج ہوگا،پشاور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو45روز میں بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے…

پشاور بی آر ٹی منصوبہ کی تحقیقات کا معاملہ ایک بار پھر لٹکنے کا خدشہ

پشاور بی آر ٹی منصوبہ کی تحقیقات کا معاملہ ایک بار پھر لٹکنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ایف آئی اے کو بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا حکم دینے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت متحرک ہوگئی ہے۔

بی آر ٹی کو 6 ماہ میں مکمل کرنے کے دعویداروں نے نئی ڈیڈلائن دیدی

صوبائی وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کہتے ہیں کہ فروری 2020ء تک منصوبہ مکمل ہوجائیگا اور بسیں چلائی جائیگی۔ دوسری جانب اپوزیشن اور عوامی حلقوں کی جانب سے منصوبے پر بے شمار سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ اپوزیشن کی جانب سے منصوبے کی لاگت میں اضافے،…

بی آر ٹی منصوبے پر اب تک 87 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ شوکت یوسفزئی

ترجمان صوبائی حکومت شوکت یوسفزئی نے پشاور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ٹیکسی سروسز کیلئے ایکٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ہم اس حوالے سے تیاری کے مرحلے میں ہیں۔ پشاور کے بی آر ٹی منصوبے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More