Browsing Tag

Burma

عالمی یوم امن پربرمی مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21ستمبر2017ء )سوات میں پاکستان انٹر نیشنل ہیومن راٹس کی جانب سے عالمی یوم امن کے موقع پر برما میں مسلمانوں پر ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ، مظاہرین نے برما میں اتحادی اسلامی افواج بھیجنے کا مطالبہ کیا۔ سوات پریس…

برمی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف سوات میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔11ستمبر2017ء) جمعیت علمائے پاکستان ، تحریک لبیک اور تنظیم اہل سنت والجماعت کے زیر اہتما برمی مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ و ریلی، حکومت پاکستان سے برما کے حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے اور برمی…

سوات،برما کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔08ستمبر2017ء )سوات کے علاقے مدین اور مرکزی شہر مینگورہ کے نشاط چوک میں برما کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یک جہتی کے لئے احتجاجی مظاہرے، چیئرمین ڈیڈک سوات فضل حکیم خان کی قیادت میں برماکے مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی…

برما میں مسلمانوں کی نسل کشی پراقوام عالم کی خاموشی افسوسناک ہے،ڈاکٹر امجد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ہفتہ کے دوران ہزاروں مسلمانوں کو بے دردی سے قتل کیا گیا ہے جس…

برمی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف کالام میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔07 ستمبر2017ء) کالام اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے برما میں مسلمانوں پر ماظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈ تھام کر المرکز اسلامی کالام سے احتاجی ریلی نکالی جو کالام بازار میں اختتام…

برمی فوج کے سربراہ کو جنگی مجرم قراردیکر سخت سزا دی جائے،مجاہد فاروق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔07ستمبر2017ء )سوات بار ایسو سی ایشن کے صدر مجاہد فاروق ایڈوکیٹ نے برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ برما کے حکمرانون کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرکے…

حکومت پاکستان میانمار سے فوری طور پر سفارتی تعلقات ختم کریں،محمد امین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔05ستمبر2017ء )جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیر محمد امین نے میا نمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور اُن کے گھروں کو جلانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میا نمار میں سرکاری فوج اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More