Browsing Tag

Bypass Road

مینگورہ بائی پاس روڈ پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق،دو زخمی

مینگورہ بائی پاس روڈ پر تیز رفتار موٹر کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی، ایک راہ گیر جاں بحق، موٹر کار سوار اور ان کاساتھی زخمی، زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال پہنچایا گیا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی شب رات دس بجے کے قریب مینگورہ…

مسلم لیگ ورکرز کنونشن کے اختتام پر کارکنان کا ایک دوسرے پر حملہ،لاتوں اور گھونسوں کی بارش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جولائی 2018ء)سوات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں کارکنان کا ایک دوسرے پر حملہ، قوی خان ایڈووکیٹ اور صادق عزیز کے کارکنان نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی، میڈیا نمائندگان بھی…

مینگورہ بائی پاس پرنوجوان کی سربریدہ لاش برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :8مارچ2018)مینگورہ میں 24سالہ نوجوان کو نامعلوم افراد نے بے دردی کے ساتھ قتل کرکے لاش دریائے سوات کے کنارے پھینک دی۔ ملزمان نوجوان کا سر تن سے جدا کرکے ساتھ لے گئے۔ سردار علی ولد مجیب اللہ سکنہ شانگلہ حال بارامہ…

مینگورہ،بائی پاس روڈ پر کمسن ڈرائیور نے نوجوان کو کچل ڈالا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:21 نومبر2017ء) مینگورہ میں فضاگٹ بائی پاس روڈ پر کمسن ڈرائیور نے نوجوان کو کچل ڈالا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا،پولیس کے مطابق مینگورہ شہر کے نواحی علاقہ فضاگٹ بائی پاس روڈ پر پندرہ سالہ سلمان ولد محمد اقبال ورکشاپ…

مینگورہ بائی پاس پر موٹر کار دریائے سوات میں جا گری،چار افراد ڈوب گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام۔24جولائی2017ء) مینگورہ بائی پاس روڈ پر موٹر کار دریائے سوات میں جا گری،گاڑی میں سوار چارافراد دریائے سوات میں ڈوب گئے ، ایک شخص کو نکال لیاگیا جبکہ دیگرتین افراد اور موٹر کار کی تلاش جاری ریکسکیو1122 کا آپریشن بھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More