Browsing Tag

case

سوات : کورونا وائرس کا دوسرا کیس بھی مثبت آگیا

سوات میں کورونا وائرس کا دوسرا کیس کنفرم ہوگیا،رحیم آباد کے 62 سالہ خالد خان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ خالد خان کو سیدو شریف اسپتال کے ICU میں داخل کرادیا گیا ہے ۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے محلہ رحیم آباد…

شانگلہ میں کورونا وائرس کا پہلا مثبت کیس سامنے آگیا

ضلع شانگلہ کی تحصیل پورن میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد متاثرہ مریض کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال پورن کے آئسولیشن سنٹر منتقل کردیا گیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر شانگلہ عمران حسین رانجھا کے مطابق 36 سالہ عبدالباعث کا تعلق تحصیل پورن کے…

سوات: مانیار میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آگیا

سوات کے علاقے مانیار کےرہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔مانیار میں مریض کے پورے محلے کو قرنطینہ قرار دے کر بند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوات کے علاقے مانیار کے رہائشی جاوید عالم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ جاوید عالم…

پرویز مشرف نے سزائے موت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

سابق صدر و آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، سابق صدر کی جانب سے خصوصی عدالت کی سزا کے خلاف دائر درخواست میں پیرا 66 پر اعتراض اٹھاتے ہوئے اسے حذف کرنے کی استدعا…

رانا ثنا کیس؛ کبھی نہیں کہا ویڈیو موجود ہے فوٹیجز کی بات کی،شہریار آفریدی

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریارآفریدی کا کہنا تھا کہ رانا ثنااللہ کے معاملے پر ایسا تاثر دیا گیا سب کچھ ختم ہوگیا لیکن ایسا نہیں ہے، رانا ثنااللہ کو بری نہیں کیا گیا بلکہ انہیں ضمانت پر رہا کیا گیا ہے، ان کے خلاف کیس ختم نہیں…

حکومت پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل دائر کرنے پر گومگو کا شکار

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نہ صرف پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے خلاف صدارتی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ نہیں کر پا رہی بلکہ وہ خصوصی عدالت کے فیصلے کو چیلنج کرنے بھی دلچسپی نہیں رکھتی تاہم حکومتی عہدیدار اس سے قبل اپنے…

جھوٹے اور گمراہ کن وعدوں پر وزیراعظم و وزیراعلیٰ کیخلاف درخواست دائر

بٹ خیلہ کی مقامی عدالت میں وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ محمود خان، ایم این اے جنید اکبر اور مقامی ایم پی اے کیخلاف جھوٹے دعوے کرنے اور عوام کو گمراہ کرنے کے الزامات پر مبنی درخواست جمع کر دی گئی۔

آگ سے کھیلنے کے شوقین ججز کو علم نہیں جل بھی سکتے ہیں، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس (ر) افتخار چوہدری کی بحالی کے نتیجے میں ایسے لوگ بھی جج بن گئے جن کی اہلیت اور علم پر سنجیدہ سوالات ہیں، آگ سے کھیلنے کے شوقین حضرات کو علم ہی نہیں کہ جل بھی سکتے ہیں۔

حکومت کا پرویز مشرف کو سزا دینے والے جج وقار احمد سیٹھ کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت میڈیا اسٹرٹیجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں خصوصی عدالت کے جج اور چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ وقار احمد سیٹھ کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا

پرویز مشرف سزا سے پہلے مرجائیں تو لاش ڈی چوک پر 3 دن لٹکائی جائے، تفصیلی فیصلہ

اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس شاہد فضل کریم اور جسٹس نذر محمد پر مشتمل تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ جسٹس وقار سیٹھ اور جسٹس شاہد فضل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More