Browsing Tag

case

سنگین غداری کیس میں پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم

اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کی۔ پراسیکیوٹر علی ضیاء باجوہ عدالت میں پیش ہوئے اور حکومت کی طرف سے پرویز مشرف کیخلاف فرد جرم میں ترمیم کی…

وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر ہرجانہ کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد

ایڈیشنل سیشن جج پشاور کے روبرو سابق رکن صوبائی اسمبلی فوزیہ بی بی کی وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس کی سماعت ہوئی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے عمران خان کے وکیل کی جانب سے کیس ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کرنے کی درخواست…

غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روکنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم نامے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست لاہور ہائی کورٹ بار راولپنڈی بینچ کے سابق صدر توفیق آ صف کی جانب سے دائر کی گئی۔ جس میں وزارت داخلہ ،پرویز مشرف ،خصوصی عدالت اور…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کو مشرف غداری کیس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے حوالے سے وزارت داخلہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پرویز مشرف کے وکیل کو روسٹرم سے ہٹاتے ہوئے کہا کہ آپ ابھی پیچھے…

آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 دسمبر تک توسیع

احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے جعلی بنک اکاؤنٹس، میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس پر سماعت کی۔ آصف علی زرداری کو عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا جبکہ فریال تالپور کو اڈیالہ جیل سے پیش کیا گیا۔ نیب پراسکیوٹر نے بتایا کہ جعلی بینک اکاؤنٹس…

حالات سنگین ہیں لگتا ہے خیبرپختونخوا حکومت دیوالیہ ہو جائے گی، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں فاضل بینچ نے محکمہ زراعت خیبرپختونخوا کے ملازم احمد سعید کی تنخواہ کے حصول کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت جسٹس گلزار احمد نے استفسار کیا کہ کیا جس وقت کی تنخواہ کا آپ…

چوہدری شوگر ملز کیس؛ نواز شریف اور مریم نواز کو حاضری سے استثنیٰ

لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کے وکلا کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کرائی گئی جس کو عدالت نے منظور کرلیا

سوات میں انسداد ڈینگی مہم ، ڈی سی سوات کی سربراہی میں اہم اجلاس، اہم ترین ہدایات جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) سوات میں ماضی میں ڈینگی کی شکایات جبکہ حال ہی میں پشاور میں ڈینگی لاروا کی نشاندہی اور کیس رپورٹ ہونے کے پیش نظر ڈی سی سوات کا تمام متعلقہ محکموں کے سربراہان کے ساتھ انسدادِ ڈینگی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More