Browsing Tag

Cases

ملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 4004 ہوگئی

قومی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 577 افراد کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے نتیجے میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4004 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں وائرس…

سوات : کورونا وائرس سے مزید سات افراد متاثر،تعداد32 ہو گئی

سوات میں مزید سات افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ضلع بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد32 ہو گئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مینگورہ کے علاقے گنبد میرہ میں 3،دنگرام میں دو اور اریانئی بحرین میں مزید دو افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں جس کے…

ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2880 ہوگئی، 45 جاں بحق

وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے جاری کردی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 172 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ملک بھر میں مریضوں کی تعداد 2880 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

سوات میں کورونا وائرس کے 218 کیسز رپورٹ،128 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں

سوات میں کورونا وائرس کے 218 کیسز رپورٹ،تین افراد جاں بحق جبکہ 26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق سوات میں کوروناوائرس کے 218مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 128 منفی آئے ہیں جبکہ26 افراد میں وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے…

سوات میں کورونا سے 26 افراد متاثر،اب تک 125 افراد کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں

سوات میں کورونا وائرس سے 26 افراد متاثر ہو گئے،ضلع بھر میں کل مشتبہ کیسز کی تعداد185 ہو گئی۔محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر میں اب تک 185 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوئے جن میں 26 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 125 افراد کے ٹیسٹ…

سوات : بحرین میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

بحرین کے علاقے بالاکوٹ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد ضلع بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19 ہو گئی۔محکمہ صحت کے مطابق سوات کی تحصیل بحرین کے علاقے بالاکوٹ میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی…

سوات : تحصیل بابوزئی میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز

سوات میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مشتبہ کیسز تحصیل بابوزئی میں رپورٹ ہوئے جبکہ دوسرے نمبر پر تحصیل مٹہ سے کسیز سامنے آئے ۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق تحصیل بابوزئی میں 51 مشتبہ کسیز رپورٹ ہوئے جن میں 26 منفی اور 5 پانچ مثبت آئے ہیں…

سوات: کورونا کے مزید کیسز، محکمہ صحت نے کمر کس لی

کورونا وائرس کے مقامی سطح پر سات کیس سامنے آنے کے بعد محکمہ صحت سوات نے محدود عملہ اور وسائل کے باوجود اپنے اپریشنز کو مزید وسعت دے دی تاکہ اس وباء کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔ ڈی ایچ او سوات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بجائے اس کے کہ ہم…

سوات :خطرے کی گھنٹی بج گئی،7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ 19 مارچ کو اس گھرانے میں ایک بزرگ کی موت ہوئی تھی جس کے بعد باہر سے کوئی رشتہ دار فاتحہ خوانی کیلئے آیا تھا جس میں بعد میں کورونا کی تصدیق ہونے کے…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی

حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 2071 ہوگئی ہے جب کہ وائرس کے باعث اب تک 26 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، کورونا وائرس سے متاثر 10 افراد کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 82 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More