Browsing Tag

Charbagh

زرعی زمینوں میں گرویٹی سکیم کے پائپوں کو جانے نہیں دینگے، عمائدین چارباغ

چارباغ میں مقامی عمائدین اور کاشت کاروں نے گاؤں کے وست اور کھیتوں میں مینگورہ گرویٹی واٹرسکیم کے پائپوں کی سخت مخالفت کی ہے اور احتجای مظاہرہ کیاہے۔احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے نوید عرف شالدا نے کہاکہ

چارباغ ، پہاڑی میں آتشزدگی سے کئی درخت جل کر خاکستر

چارباغ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر پہاڑی میں آگ بھڑک اُٹھی، بروقت کارروائی میں آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیو1122 ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ میں سنگوٹہ پبلک سکول کے اندر پہاڑی میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی

چارباغ، فریقین میں تصادم، دو بھائی جاں بحق،چار ملزمان گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں دو فریقین کے مابین تصادم،دو سگے بھائی جاں بحق،دوسرے فریق کے چار افراد گرفتار،دو افراد موقع سے فرار،مقدمہ درج،پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی،وجہ لڑائی وقتی تکرار تھا۔ تحصیل چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں دو…

سوات: پولیس نے قاتل کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا

سوات کی تحصیل چارباغ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رضان خان ولد اول خان کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے نثار ولد سرزمین کو معمولی تکرار پر پتھر کے پے درپے وار کر کے قتل کیا تھا۔پولیس نے ملزم گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا

سوات میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تین ہو گئی

سوات میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہو گئی، نیوزی لینڈ سے چار باغ آنے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی، متاثرہ خاتون کو کوارنٹائن کر دیا گیا۔متاثرہ خاتون کے شوہر اور بچوں کے ٹیسٹ نیگیٹیو آئے ہیں، مٹہ سے تعلق رکھنے والے شخص…

سوات : نیوزی لینڈ سے آئی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق

نیوزی لینڈ سے آئی ہوئی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔ شوہر اور بچوں کے ٹیسٹ کلیئر قرار،محکمہ صحت سوات کے مطابق چند روز قبل نیوزی لینڈ سے ایک فیملی سوات کی تحصیل چارباغ آئی تھی ، جن پر کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا جا رہا تھا، جس…

سوات: گاڑیاں چوری کرنے والا گروہ گرفتار،دو گاڑیاں برآمد

سوات کے علاقے چارباغ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑیاں چوری کرنے والے گروہ کو گرفتار کر کے دو چوری شدہ گاڑیاں بر آمد کرلی۔ ڈی ایس پی خوازہ خیلہ سرکل حبیب اللہ خان، ایس ایچ اوچارباغ بخت اللہ اور تفتیشی افیسر روشن علی نے پولیس اسٹیشن…

سوات: چارباغ پولیس نے چوروں کو دھر لیا،تین لاکھ بھی برآمد

ضلعی پولیس سربراہ قاسم علی خان کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ اُو تھانہ چارباغ بخت اللہ خان اور ان کی ٹیم نے گزشتہ روز چارباغ کے علاقہ سیج بنڑمیں گوہر علی ولد محمد اشرف کے گھر سے3عدد بھینس،18بوری چاول چوری کرنے والے ملزمان کو پولیس نے جدید…

سوات: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا اہلکار جاں بحق

سوات کے علاقے چارباغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سیکورٹی فورسز کا اہلکار جاں بحق ہوگیا۔پولیس ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل چارباغ کے علاقے آلہ آباد ڈنگر ڈنڈ میں اتوار کی شام دریائے سوات کے کنارے نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے سیکورٹی…

چارباغ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری

چارباغ اور ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز اور پولیس کے سرچ آپریشن میں درجنوں مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے طابق گزشتہ شام چارباغ میں سیکورٹی فورسز پر فائرنگ میں ایک جوان شہید ہواتھا