Browsing Tag

Cheetah

سوات، ایک اور چیتے کی آمد،حفاظتی انتظامات شروع

سوات کے علاقے مٹہ میں ایک اور چیتے کی آمد کے بعد محکمہ جنگلی حیات نے حفاظتی انتظامات شروع کر دئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ میں ایک اور چیتے کی آمد کے خبروں کے بعد محکمہ جنگلی حیات نے حفاظتی انتظامات شروع کرتے ہوئے چیتے کو…

سوات، چیتے کو مارنے والے چار افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں سربانڈہ میں چیتے کو گولی مارنے والے چار افراد کے خلاف ایف ائی ار درج کرلی گئی ہے، محکمہ جنگلی حیات سوات کے مطابق چیتا کسی انسان پر حملہ اس وقت تک نہیں کرتا جب تک اس کو زخمی یا تنگ نہ کیا جائے ، چیتا کسی پر حملہ…

سوات، مٹہ میں چیتے کا حملہ، لوگوں نے گھیرے میں لے کر ہلاک کردیا

سوات کے علاقے مٹہ میں مقامی افراد نے چیتے کو ہلاک کردیا۔ چیتا آبادی میں گھس آیا اور دو افراد پر حملہ بھی کیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ رونیال سربانڈہ میں چیتا دیہات میں گھس آیا اور دو افراد پر حملہ کیا جس سے وہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More