Browsing Tag

Chief Justice of Pakistan

وفاق ہو یا صوبائی حکومتیں، کسی کے کام میں شفافیت نہیں: چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ میں کورونا وائرس پر حکومتی اقدامات سے متعلق ازخودنوٹس کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس مظہر عالم خان، جسٹس…

کراچی سرکلر ریلوے 6 ماہ میں بحال کرنی پڑے گی: چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس نے کہا کہ اپنے ملک میں ریلوے خود نہیں بنا سکتے تو کیا کرسکتے ہیں، 72 سال میں اتنی قابلیت نہیں ہوئی، دنیا کہاں چلی گئی، وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ سندھ کو بلا کرپوچھ لیتے ہیں کام کون کرے گا۔ ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو مزید بتایا کہ چینی…

سپریم کورٹ کا 3 ماہ میں کراچی سرکلر ریلوے کو مکمل فعال کرنے کا حکم

وزیرریلوے شیخ رشید احمد اور وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس گلزاراحمد نے شیخ رشید سے کہا کہ بزنس پلان میں آپ نے سب کچھ کہہ دیا لیکن یہ نہیں بتایا اس پرکب اورکیسے عمل ہوگا، جس پر شیخ رشید نے کہا کہ جو کام 70 سال میں نہیں…

کورونا وائرس: چین نے پاکستانیوں کو تمام سہولیات دینے کی یقین دہانی کرائی ہے: دفتر خارجہ

حکومت نے پاکستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی قائم کی ہے اور این آئی ایچ میں ایمرجنسی سیل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی حکام نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے بر وقت اقدامات کیے ہیں، ہم چینی بھائیوں کی ہر طرح…

پاکستان کرکٹ بورڈ کے اہم عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا

بدر منظور خان کا کہنا ہے کہ وہ جولائی 2011 میں پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک ہوئے اور یہاں پانچ مختلف چیئرمینز کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا تاہم اب وقت آگیا ہے کہ آگے بڑھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک رہنے کے دوران…

لاہور ہائی کورٹ میں پرویزمشرف کی درخواست پرسماعت کل تک کیلئےملتوی

سابق صدر پرویز مشرف کی سزا پر عملدرآمد رکوانے کیلئے دائر درخواست پرجسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے ناقص معاونت پر برہمی کا اظہار کیا۔ اظہر صدیق نےعدالت میں جواب دیا کہ آئین معطل کرنے کو آئین…

وزیراعظم کونئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کی سمری بھجوا دی گئی

وزیراعظم کونئے چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کی سمری بھجوا دی گئی، جسٹس گلزاراحمد نئے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ ہوں گے، چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔ ذرائع وزارت قانون کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو نئے چیف جسٹس آف پاکستان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More