آج کی خبریں خیبرپختونخوا چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے زیرِ اہتمام دو روزہ تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر عدنان باچا اگست 6, 2022 0 ورکشاپ میں صوبائی اور ضلعی محکموں سے آفیسرز شریک ہوئے اور ورکشاپ کے مختلف سیشنز میں حصہ لیتے ہوئے تجاویز پیش کیں