Browsing Tag

CHINA CORONA VIRUS

پنجاب حکومت کا بین الصوبائی مشروط پابندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری ایک حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ ایک سے دوسرے ضلع جانے کے لیےکورونا مریضوں کا ٹیسٹ منفی ہونا ضروری ہو گا جب کہ صوبے میں دوسرے اضلاع میں جانے کے لیے باقی افراد دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدرآمد کریں

انڈسٹریز کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے: وزیراعظم

پاکستان کے کمزور طبقے کو کورونا وائرس سے معاشی خطرات لاحق ہیں، وائرس کے باعث مزدور اور دیہاڑی دار طبقہ زیادہ متاثر ہو رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مزدور طبقے کے لیے امدادی پیکج کا اعلان کیا گیا ہے لیکن کمزور طبقے کا خیال رکھنا ہم سب کی ذمے…

کورونا وائرس امریکا کی تمام ریاستوں میں پھیل گیا، ہلاکتیں 100 سے تجاوز

کورونا وائرس سے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 98 ہزار 543 ہوگئی ہے جس میں سے 82 ہزار سے زائد صحتیاب ہوئے ہیں جب کہ ہلاکتوں کی تعداد 7988 ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس تمام ریاستوں میں پھیل چکا ہے اور ملک میں 104 نئے کیسز سامنے…

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 39،674 مریض صحتیاب ہوگئے

کورونا وائرس کےمجموعی طور پر 85 ہزار 683 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 46 فیصد سے زائد یعنی 39 ہزار 674 افراد صحتیاب ہو کر اسپتالوں سے جا چکے ہیں جب کہ باقی 43 ہزار مریضوں میں سے 82 فیصد یعنی 35 ہزار 258 کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اس وقت…

کورونا وائرس: اسلام آباد ائیر پورٹ پر جدید تھرمل اسکینر نصب

اسلام آباد ائیرپورٹ پر مسافروں کی اسکریننگ کے لیے جدید تھرمل اسکینر نصب کردیا گیا ہے۔ پڑوسی ملک ایران اور افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سے پاکستان نے حفاظتی اقدامات کا آغاز کردیا تھا۔ 2 روز قبل کراچی اور اسلام آباد…

کورونا وائرس سے اموات کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہے: سربراہ قومی ادارہ صحت

میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام نے کہا کہ اس قسم کی وبائی صورت حال میں ہمیں خوف کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے دو افراد کے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے لیکن دونوں متاثرہ افراد صحتیاب ہو رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے…

کورونا کا خوف: پاک ایران سرحد بند، 250 افراد کو قرنطینہ میں رکھ دیا گیا

ایران سے آنے والے تقریباً 250 شہروں کو پاک ایران سرحد پر ہی روک لیا گیا ہے اور انہیں آئندہ 15 روز کیلئے قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کی ایران سے متصل ’تفتان‘ سرحد کے اسسٹنٹ کمشنر نجیب اللہ قمبرانی نے خبر رساں ایجنسی کو…

چین میں کورونا وائرس سے مزید 71 ہلاکتیں، تعداد 2663 ہوگئی

چین میں کووڈ -19 سے مزید 71 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے جب کہ  508 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کل تعداد 77 ہزار 685 ہوچکی ہے۔ چین کے بعد کورونا وائرس جنوبی کوریا میں بھی تیزی سے  پھیل رہا ہے جہاں 60 نئے کیسز رپورٹ ہوچکے…

افغانستان میں بھی کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق

افغان وزیر صحت نے ہیرات میں کورونا وائرس کے کیس رپورٹ ہونے کے بعد صوبے بھر میں ایمرجنسی کے نفاذ کا بھی اعلان کیا۔ افغانستان کے صوبے ہیرات کی سرحد ایران سے ملتی ہے اور ایران میں کورونا وائرس سے 50 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں

ایران میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 50 ہو گئی: خبر ایجنسی

ایران کی نیم سرکاری نیوز  ایجنسی ایلنا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہر قم میں کورونا وائر س سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔  ایران کے سرکاری حکام نے کورونا وائرس سے ملک میں اب تک 12 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے تاہم امریکی میڈیا کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More