Browsing Tag

china high price of food

سپریم کورٹ نے معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کو عہدے سے ہٹانے کا کہہ دیا

چیف جسٹس پاکستان نے حکومت کی کارکردگی پر شدید اظہار برہمی کیا۔ جسٹس گلزار احمد رنے ریمارکس دیے کہ آپ نے ابھی تک کچھ بھی نہیں کیا، وزراء اور مشیروں کی فوج در فوج ہے، مگر کام کچھ نہیں، مشیروں کو وفاقی وزراء کا درجہ دے دیا، مبینہ طور پر کرپٹ…

لاک ڈاؤن میں خوراک کی قلت نہیں ہوگی، صوبوں میں معاملات طے

سبزیوں اورپھلوں کی کمی کو پورا کرنے کیلئے صوبائی حکومتوں کی سطح پر سیکرٹریز نے معاملات طے کر لئے ، پنجاب سے آلو ، مٹر ، گاجر سمیت دیگر و سبزیاں جبکہ سندھ سے پیاز ، ٹماٹر ، ادرک ، سبز مرچ اور لسن آتا رہے گا، دالیں فیصل آباد ، سرگودھا سے…

کورونا وائرس: چین میں ہلاکتیں 1700 سے تجاوز، کیسز کی تعداد 70 ہزار سے بھی بڑھ گئی

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1700 سے تجاوز کرگئی جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 70 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔  چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے اتوار کے روز کورونا وائرس سے مزید 105 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد…

کورونا وائرس: چین میں مہنگائی 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکی ادارے بلوم برگ کی جانب سے کیے گئے سروے میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی تھی تاہم جنوری کے مہینے میں یہ شرح 5.4 فیصد رہی جو کہ اکتوبر 2011 کے بعد کی بلند ترین سطح ہے جب یہ 5.5 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More