Browsing Tag

Closed

انجمن تاجران سوات بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کریگی، عبدالرحیم

سوات (زما سوات) انجمن تاجران ضلع سوات کی جانب سے ضلع بھر میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن سے بائیکاٹ کا اعلان ، تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران ضلع سوات کے عبدالرحیم نے زما سوات ڈاٹ کام کو ٹیلیفونک بیان میں کہا ہے کہ سوات میں اتوار کے روز لاک ڈاؤن…

مینگورہ، پرانا ڈاکخانہ روڈ پر رات کے وقت کرفیو، شاہراہ دونوں اطراف سے بند

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے پرانا ڈاکخانہ روڈ پر رات کے وقت کرفیو نافذ،دونوں اطراف سے رکاوٹیں کھڑی کرکے لوگوں کی آمد وروفت بند کردی جاتی ہے،با اثر افراد اور ٹریفک پولیس کی ملی بھگت سے مین شاہراہ کی بندش سے عوام رُل گئے، اعلیٰ…

سوات: سیکڑوں ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہیں بند،ملازمین فاقوں پر مجبور

صوبائی حکومت نے عدالتی حکم پر سوات میں بھی 60سال زائد عمر کے سرکاری ملازمین رخصت کردئے، ملازمین کی کئی ماہ کی تنخواہیں بھی بند ہیں جس کے باعث ریٹائرڈ ملازمین فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کی روشنی میں صوبائی حکومت…

سوات: نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کی بندش،لوگوں میں افراتفری پھیل گئی

سوات میں نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کی بندش کے بعد لوگوں میں افراتفری پھیل گئی، انتظامیہ کی ناقص پالیسیوں پر تنقید بدستور جاری۔ سوات میں انتظامیہ کی جانب سے نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹر ز پر پابندی کے بعد لوگوں میں افراتفری اور تشویش پھیل…

کورونا وائرس،سوات کے تمام نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز پر پابندی عائد

سوات میں تمام پرائیویٹ کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کو بند کردیا گیا۔کورونا وائرس کے روک تھام کے پیش نظر سوات میں تمام نجی کلینکس اور میڈیکل سنٹرز کو بند کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضااسلم کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق تمام نجی…

سوات میں اسلحہ اور ڈرائیونگ لائسنس دفاتر دو ہفتوں کے لئے بند

سوات میں ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی روشنی میں اسلحہ لائسنس اور ڈرائیونگ لائسنس کے دفاتر کو دو ہفتوں کے لئے بند کردیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ احتیاطی تدابیر برائے بچاؤ کورونہ وائرس(مجمع پر پابندی) کے پیش نظر سوات میں اسلحہ…

سوات کے بالائی علاقوں میں برفباری جاری،کالام شاہراہ بند

سوات کے بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔شدید برف باری کے باعث کالام مینگورہ شاہراہ بند ہوگئی۔شدید سردی کے باعث مکینوں کو سخت مشکلات کا سامناہے۔ذرائع کے مطابق سوات کے بالائی علاقوں کالام، مانکیال، اتروڑ میں برف باری کا سلسلہ…

طبی سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برتنے والوں کو باعث عبرت بنادینگے،ڈپٹی کمشنر سوات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 09 جولائی 2018ء) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے ضلع بھر کے تمام سرکاری ہسپتالوں اور طبی مراکز کے حکام کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ مقررہ اوقات میں مریضوں کو طبی سہولیات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں…

نواز شریف کڈنی ہسپتال میں ڈائیلاسز یونٹ بند، لواحقین کا احتجاج جبکہ ڈی سی سوات نے نوٹس لے لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 جولائی 2018ء)سنگوٹہ میں قائم نوازشریف کڈنی ہسپتال میں ڈائیلسز یونٹ کی بندش کی وجہ سے آج صبح ایک مریضہ دم توڑ گئی جس کی وجہ سے مریضوں کے لواحقین نے شدید احتجاج کیا اور ہسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی…

سوات کے نجی تعلیمی ادارے منگل کو بھی بند رہیں گے،احتجاجی مظاہرے کا اعلان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:23اپریل2018) نجی تعلیمی اداروں میں این جی اوز کی مداخلت کے خلاف تعلیمی ادارے مکمل طور پر بندرہے،منگل کے روز بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے اور احتجاجی مظاہرہ ہوگا ، پورے صوبے کی طرح ضلع سوات میں بھی نجی تعلیمی اداروں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More