Browsing Tag

CM

وزیراعلیٰ محمود خان کا دورہ سوات، بائی پاس روڈ کا دورہ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے لئے سوات پہنچ گئے۔ وزیر اعلی سیلاب سے متاثرہ سوات کے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے۔متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں اور بحالی کے کاموں کا جائزہ…

کورونا کی وجہ سے صوبے پر53 ارب کا بوجھ پڑا،وزیراعلیٰ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت پر کوڈ 19 کیوجہ سے 53 ارب کا بوجھ پڑا، تقریبا اس پر قابو پالیا ہے، ایس اوپیز کے تحت جلد سیاحت کھول دینگے،وفاقی حکومت نے سوات ایکسپریس وے 19 ارب روپے دیئے ہیں…

مینگورہ شہر کے لئے صاف پانی کا منصوبہ زیر غور

پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کے صدر وچیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاورمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان سے سوات اورخصوصاً ان کے حلقہ کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دیگرترقیاتی منصوبوں کے علاوہ…

سوات کی تائیکوانڈو چیمپئین عائشہ ایاز کی وزیر اعلی محمود خان سے ملاقات

پاکستان کا نام روشن کرنے والی سوات کی 9 سالہ عائشہ ایاز نے وزیراعلی محمود خان سے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والی نو سالہ کم سن تائیکوانڈو چیمئین عائشہ آیازنے ملاقات کی ہے ۔ واضح رہے کہ عائشہ آیاز…

صحافیوں کے ساتھ کئے گئے وعدے جلد پورے ہوں گے،وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صحافیوں کیساتھ کئے گئے وعدے اور اعلانات پورے کر رہی ہے، صحافت حکومت اور عوام کے درمیان رابطے کا ذریعہ ہے۔ پورے نظام میں اصلاحات اور بہتر حکمرانی کے حوالے سے پی ٹی آئی کے وژن اور…

سات ہزار سپیشل پولیس فورس کے اہلکار مستقلی کے منتظر

سوات سمیت ڈویژن بھر کے سات ہزار سپیشل پولیس فورس کے اہلکار تاحال مستقلی کے منتظر ہے ۔ حکومت کی جانب سے مستقلی کے اعلان کو چھ ماہ بیت گئے لیکن ابھی تک پولیس اہلکاروں کو مستقل نہیں کیا جا سکا ۔ ذرائع کے مطابق 13جون 2019 کو وزیراعلیٰ…

سوات کے تین میگا پراجیکٹس کا افتتاح جولائی میں کیا جائےگا،وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کانجو ٹاﺅن شپ کی بنجر اراضی پر انجینئرنگ یونیورسٹی اورپیڈز ہسپتال کا قیام ممکن بنایا جائے گا۔ اُنہوں نے کہا ہے کہ ویمن انجینئرنگ یونیورسٹی کے قیام کیلئے بھی اراضی کی نشاندہی جلد عمل میں لائی…

بڑھتی ہوئی آبادی میں ”اپر سوات“ ضلع بنانا مشکل ہے۔وزیر اعلیٰ محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے مٹہ سوات پریس کلب کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع سوات میں آبادی کی شرح بہت ذیادہ ہے اور مٹہ ومینگورہ بازار پر اس وقت انتہائی رش ہے۔اپر سوات ضلع کے دفاتروں کیلئے نہ مٹہ میں زمین ہے اور نہ…

جھوٹے اور گمراہ کن وعدوں پر وزیراعظم و وزیراعلیٰ کیخلاف درخواست دائر

بٹ خیلہ کی مقامی عدالت میں وزیراعظم عمران خان، وزیراعلیٰ محمود خان، ایم این اے جنید اکبر اور مقامی ایم پی اے کیخلاف جھوٹے دعوے کرنے اور عوام کو گمراہ کرنے کے الزامات پر مبنی درخواست جمع کر دی گئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More