Browsing Tag

CM

سوات، وزیراعلیٰ محمود خان کے آبائی حلقہ میں سکول کو تالے لگ گئے

وزیراعلیٰ محمود خان کے آبائی حلقہ میں پرائمری سکول کو تالے لگ گئے۔ طلبہ سکول کے باہر بیٹھ گئے ۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے اشاڑے گل شاہ مین گورنمنٹ پرائمری سکول کو زمین دینے والے شخص نے تالے لگا کر بند کردیا جس کے باعث طلبہ…

پشاور میں ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا

شاور میں ٹریفک کو رواں رکھنے، پارکنگ کا مسلہ حل کرنے اور اندرون شہر ٹریفک کو ون وے کرنے کے لیے بنائے گئے ٹریفک منیجمنٹ پلان پر 5 سال بعد بھی عمل درآمد نہ ہوسکا جب کہ وزیراعلیٰ کے احکامات کے باوجود ڈیڑھ سال بعد بھی پشاور کی ٹریفک کے لیے…

خیبرپختونخوا،گم شدہ بچوں کی بازیابی کے لئے ” میرا بچہ الرٹ ” اپلیکیشن لانچ کردیا گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں گم شدہ بچوں کی بازیابی کیلئے موبائل اپلیکشن " میرا بچہ الرٹ" کا باضابطہ اجراء کیا ہے۔ یہ اپلیکشن پہلے سے موجود خیبر پختونخوا سٹیزن پورٹل میں بطور فیچر شامل کی گئی ہے جسے پاکستان سٹیزن پورٹل میں…

تحریک انصاف کی حکومت نئے پاکستان کی طرف کامیابی سے گامزن ہے،وزیر اعلیٰ

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نئے پاکستان کی منزل کی طرف کامیابی سے گامزن ہے۔ اندرونی اور بیرونی محازوں پر درپیش شدید چیلنجز کے باوجود پاکستان بتدریج استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ نظام میں اصلاحات…

لٹیروں کی جگہ جیل ہے اقتدار کی کرسی نہیں،وزیراعلیٰ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ ملک کو لوٹنے والوں کا دوبارہ اقتدار میں آنا قصہ پارینہ بن چکا ہے لٹیروں کی جگہ جیل ہے اقتدار کی کرسی نہیں، عوام کو تمام تر بنیادی سہولتوں کی فراہمی اولین ترجیح…

فضل حکیم خان کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان نے پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات کی اس موقع پر چیئرمین ڈیڈیک نے وزیر اعلیٰ کو سوات میں جاری سیاسی اور ترقیاتی کام کے حوالے سے ان کو اگاہ کیاوزیر اعلیٰ خیبر…

وزیر اعلیٰ نے سپشیل فورس پولیس کو ریگولرکرنے کا اعلان کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام )وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سپیشل فورس پولیس کو ریگولر کرنے کا اعلان کردیا، صوبائی اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبہ نے اس سال تاریخی بجٹ پیش کی ہے اس سے قبل تاریخ میں صوبہ کا اتنا…

سوات موٹروے ہلکی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) سوات موٹروے ہلکی گاڑیوں کے لئے کھول دیاگیا، وزیراعلیٰ کی ہدایت پر عید سے قبل ہی سوات موٹروے کو کھول دیاگیا،اسلام آباد سے مینگورہ کا چھ گھنٹوں کاسفراب ڈھائی گھنٹے میں طے ہوگا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان نے لوگوں…

نیو جنرل بس سٹینڈ،عوامی خدشات اور تحفظات سے عزیزاللہ گران ن وزیراعلیٰ کو آگاہ کردیا

زما سوات (23مئی2019ء)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے معدنایت صوبہ خیبرپختونخوا عزیزاللہ گران خان نے پشاورمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمودخان سے ملاقات کرکے ان کو نیوبس سٹینڈ کے حوالے سے بعض عوامی خدشات اورتحفظات سے تفصیلی طور پر آگاہ کردیا، ایم…

صحت انصاف کارڈ غریبوں کیلئے انمول تحفہ ہے،وزیراعلیٰ

زما سوات ڈاٹ کام (29اپریل2019ء)صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمودخان نے کہا ہے کہ صحت انصاف کارڈ تحریک انصاف کی طرف سے غریبوں کیلئے انمول تحفہ ہے، موجودہ حکومت عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں، صحت انصاف کارڈ کے ذریعے غریبوں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More