معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک کرنا مشترکہ ذمہ داری ہے،کمشنر ملاکنڈ
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ اور ڈائریکٹر سی ایم ایل سی کرنل نوید نے کہا ہے کہ معاشرے کو منشیات جیسے لعنت سے پاک کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، منشیات ہمارے آنے والے نسل کیلئے زہر قاتل ہے