Browsing Tag

Commissioner

ڈپٹی کمشنر کا منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو جیل بھیجنے کا حکم

ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندونوں کو جیلوں میں بھیجنے کا حکم، سرکاری نرخ سے تجاوز کسی بھی صورت تسلیم نہیں کی جائیگی، اسسٹنٹ کمشنر زکو عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پرائس ریویو کمیٹی کا اجلاس زیر صدارت ڈپٹی کمشنر سوات ثاقت…

سوات: شوگر کا جعلی ڈاکٹر گرفتار،اسپتال،لیبارٹری اور میڈیکل سٹور سیل

عوامی شکایات پرڈپٹی کمشنر سوات کی ہدایت پر ہیلتھ کئیر کمیشن اور محکمہ صحت نے کارروائی کرتے ہوئے شوگر کے جعلی ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا،اسپتال،لیبارٹری اور میڈیکل سٹور کو بھی سیل کردیا گیا۔ ملاکنڈ ڈویژن کے دارلخلافہ سیدوشریف میں پی ایم ڈی سی کی…

سوات میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اہم اجلاس

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریا ض خان محسود نے مختلف محکموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار اور معیار پر توجہ دیں تاکہ عوامی ٹیکس سے حاصل ہونے والے رقوم کا صحیح استعمال ہوسکے وہ اپنے دفتر سیدو شریف سوات میں جاری ترقیاتی…

کبل،کھلی کچہری کا انعقاد،مسائل کے انبار لگ گئے

ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے تحصیل کبل کے علاقہ کوٹلئی میں کھلی کچہری کے دوران متعدد عوامی مسائل کی بروقت حل کے احکامات جاری کر دئے ہیں، شہریوں نے نہر نیک پی خیل، محکمہ ہائے واپڈا، صحت، جنگلات، تعلیم، پبلک ہیلتھ، ہائی وے سمیت دیگر…

کانجو ٹاون شپ فیز 2 میں حائل رکاوٹیں دور کی جائیں گی،کمشنر مالاکنڈ

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے کہا ہے کہ سوات ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ڈی اے) کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے‘ کانجو ٹاؤن شپ میں ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے ادارے کے ساتھ مکمل تعاؤن اور ہر قسم کی…

دریائے سوات اور پنجکوڑہ کے کنارے تعمیرات پر پابندی عائد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود نے دریائے سوات اور پنجکوڑہ کے دونوں کناروں اور ان سے نکالی جانیوالی آبپاشی نہروں کے اطراف میں ہر قسم کی تجارتی و رہائشی تعمیرات پر فوری پابندی لگانے کی ہدایت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ…

کمشنر،ڈپٹی کمشنر،ڈیڈک چئیرمین سمیت اعلیٰ افسران نے مسجد میں افطاری کی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض خان محسود، چیئرمین ڈیڈیک سوات فضل حکیم خان اور ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے قطر چیریٹی اور ضلعی انتظامیہ کی معاونت سے اللہ اکبر مسجد سیدو شریف میں شروع کردہ افطار پیکج پروگرام میں بحیثیت…

ماہ رمضان، 25 سستے بازاروں میں عوام کو ریلیف مل رہا ہے،کمشنر ملاکنڈ

زما سوات(08مئی2019ء)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ریاض محسود نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں 25 سستے بازاروں میں عوام کو سستے ریٹس پر اشیاء خورد ونوش فراہم کر رہے ہیں اور رمضان المبارک میں مہنگائی کرنے والوں کو جیلوں میں بھیجا جا رہا ہے،ان خیالات کا…

عوامی مسائل کے حل کے لئے تاریخی اقدامات اُٹھا رہے ہیں،کمشنر ملاکنڈ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:22مئی2018)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کے لئے تاریخی اقدامات اٹھارہے ہیں اور مینگورہ شہر کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ، ڈبلیو ایس ایس سی مینگورہ کے دفتر میں گند…

ضلع بھر میں انسدادِ ڈینگی مہم جاری، ڈی سی سوات نے آج رپورٹوں کا جائزہ لیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 مئی 2018ء) سوات میں انسدادِ ڈینگی مہم جاری ہے۔ اس سلسلے میں ڈی سی سوات شاہد محمودنے ڈینگی کے خاتمے کے لیے تمام ضلعی محکموں کی ڈینگی کے متعلق مارچ اور اپریل کی کارکردگی کی انفرادی رپورٹوں کا جائزہ لیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More