سوات، پانچ روزہ پولیو مہم کے لئے انتظامات مکمل کرلئے گئے
سوات میں 16 تا 20 دسمبر 2019 کو پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کیلئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، ضلع بھر میں مہم کے دوران 256406 گھرانوں میں موجود 484479 بچوں کو گھر گھر جاکر پولیوسے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس حوالے سے بدھ کے روز…