Browsing Tag

conflict

قمبر میں تین اقوام کے شاملات پر مخصوص گروپ کا قبضہ،خون ریزی کا خدشہ

مینگورہ (زما سوات ڈاٹ کام ، 25 ستمبر 2018ء) سوات کے علاقہ قمبر کی تین اقوام نے اپنی شاملات پر سے مخالف فریق کا ناجائز قبضہ ختم نہ کرنے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دے دی،کئی سالوں میں کیس کا فیصلہ نہ ہوسکا،مخالف فریق بااثر ہے جو تین اقوام کو…

سیاسی مخالفت کا شاخسانہ، دونوجوانوں پر شدید تشدد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 11 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل مٹہ کے گاؤں پیوچارمیں سیاسی مخالفت کی بنا پردو نوجوانوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا ، مٹہ پولیس کے مطابق گاؤں…

سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 01 آگست 2018ء) سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں زمین کے تنازعہ پر دو فریقین کے مابین تصادم میں دو بھائیوں سمیت تین افراد جاں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ گلی گرام میں دو فریقین کے درمیان زمین…

پی ٹی آئی ریلی میں سبقت بازی پر جھگڑا، ایک کارکن جاں بحق

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) جیت کی خوشی میں نکالی گئی ریلی میں دو فریقین کے مابین جھگڑا، بخت تاج نامی شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی ائی کارکنوں کی ریلی کوکارئ کے علاقے سے ایم این اے سلیم الرحمان اور…

مسلم لیگ ورکرز کنونشن کے اختتام پر کارکنان کا ایک دوسرے پر حملہ،لاتوں اور گھونسوں کی بارش

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 20 جولائی 2018ء)سوات میں پاکستان مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں کارکنان کا ایک دوسرے پر حملہ، قوی خان ایڈووکیٹ اور صادق عزیز کے کارکنان نے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کردی، میڈیا نمائندگان بھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More