Browsing Tag

corona in china

پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے ملک کے 6 بڑے ائیرپورٹس کھول دیے گئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)دنیا بھر میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپسی کے لیے ملک کے 6 بڑے ائیر پورٹس کو کھول دیا گیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن معید یوسف کا کہنا ہے کہ ان ائیرپورٹس کو 15 سے 18 اپریل تک…

ملک میں کورونا سے مزید 3 اموات، ہلاکتیں 68 ہوگئیں، مجموعی کیسز 4699 تک پہنچ گئے

ملک میں اب تک کورونا وائرس کے مزید 202 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں اور 3 ہلاکتیں بھی سامنے آئیں جو خیبرپختونخوا اور سندھ سے رپورٹ ہوئیں۔ آج اب تک سندھ میں 86 کیسز ایک ہلاکت، پنجاب میں 55 کیسز، خیبرپختونخوا میں 60 کیسز 2 ہلاکتیں اور بلوچستان میں…

پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ مصدقہ کیسز سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے، چینی ڈاکٹر

سنکیانگ کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے جہاں ہر 100 میں سے صرف ایک شخص میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہورہی تھی۔ چینی ڈاکٹر ما منگوئی کے مطابق انھوں نے ایران سے آنے والے زائرین اور پنجاب کے مذہبی اجتماع میں شریک ہونے والے افراد کے کیسوں…

کینیڈا سے وطن پہنچنے والے پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کورونا کی تصدیق

پی آئی اے کے دو پائلٹس اور عملے کے دیگر تین ارکان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جن میں سے دونوں پائلٹس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کی ہے کہ پائلٹس کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد انہیں لاہور کے نجی اسپتال میں منتقل…

کوئٹہ: جیل انتظامیہ کا کورونا کلیئر سرٹیفکیٹ کے بغیر قیدیو ں کو لینے سے انکار

کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں گزشتہ روز ایک انڈر ٹرائل قیدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انتظامیہ نے پولیس سے نئے قیدی لینے سے انکار کردیا۔ جیل انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ پولیس پہلے ان قیدیوں کا کورونا ٹیسٹ کرائے جن قیدیوں کے ٹیسٹ منفی آئیں گے…

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 646 ہوگئی

سندھ میں صورتحال انتہائی خراب ہے جہاں متاثرین کی تعداد 292 ہوچکی ہے۔ 638 مریض ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں اور 5 افراد زندگی کی جنگ جیت کر گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔ پنجاب میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 152، خیبر پختون خوا…

کورونا: جاپان میں بھی پہلی ہلاکت، چین میں ہلاکتیں 1400 تک جا پہنچیں

چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1400 ہوگئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کے دارالاحکومت ٹوکیو سے 80 سالہ خاتون کی کورونا وائرس سے ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ جاپانی میڈیا کا کہنا ہے کہ وائرس سے انتقال کرنے والی خاتون کا چین کے صوبے…